برائلر گوشت 7 روپے سستا، 173 کا کلو ہوگیا، انڈے 132 روپے درجن پر مستحکم
لاہور(کامرس رپورٹر) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 7 روپے کمی سے 173 جبکہ زندہ برائلر مرغی5روپے کمی سے119 روپے فی کلو ہو گئی۔فارمی انڈوں کی قیمت132روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔