• news

کل یوم آزادی، ہفتہ اتوار چھٹی، بنک مالیاتی ادارے 3روز بند رہیں گے

لاہور(کامرس رپورٹر) یوم آزادی کے موقع پر تمام بینک، ترقیاتی، مالی ادارے اور مائیکرو فنانس بنک کل  (جمعہ) 14اگست کو بند رہیں گے۔ جمعہ کے ساتھ ہفتہ اور اتوار کی تعطیلات کی وجہ سے بینکس اور مالیاتی ادارے تین روز کے بعد پیر 17اگست کو دوبارہ کھلیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن