• news

امید ہے قومی ٹیم اچھا کھیل کر کم بیک کریگی:محمد یوسف

لاہور(نمائندہ سپورٹس +سپورٹس رپورٹر) سابق کپتان محمد یوسف نے کہاہے کہ کپتان اورکوچ نے اچھا کمبی نیشن دیکھ کرٹیم بنائی ہے،فوادعالم کوموقع دیا ہے امید ہے وہ اچھاپرفارم کریں گے۔ امید ہے قومی ٹیم اچھا کھیل کر کم بیک کریگی۔بائولنگ میں کچھ غلطیوں کی جس وجہ سے ہماری ٹیم ہاری ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن