پتھرائو کیس: 58ملزموں کی ضمانت 50رہا‘ مریم نواز نے مدعو کر ل یا
لاہور(نوائے وقت رپورٹ) مریم نواز کی پیشی کے وقت نیب آفس پر پتھرائو کیس میں گرفتار مسلم لیگ ن کے 58ملزمان کی ضمانتیں منظور کر لی گئیں۔ ۔دریں اثناء کیمپ جیل سے مسلم لیگ ن کے 50کارکن رہا کر دیئے گئے۔ مریم نواز کی جانب سے رہا کارکنوں کو عشائیے پر مدعو کیا گیاہے۔