کشمیر کونسل یورپی یونین آج برسلز میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے مظاہرہ کرے گی
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) کشمیر کونسل یورپی یونین پندرہ اگست کو یورپی یونین کے دارلحکومت برسلز میں بھارتی سفارت خانہ کے سامنے مظاہرہ کرے گی۔ کشمیر کونسل یورپی یونین کے چیئرمین علی رضا سید نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ احتجاجی مظاہرہ بھارتی سفارت خانہ کے سامنے ہوگا۔