• news

پشاور: بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی،وردیاں پھاڑ دیں

پشاور(نیٹ نیوز) عوام نے بی آر ٹی کے پہلے روز ہی سکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ روز پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کیا تھا لیکن افتتاح کے ایک ہی دن بعد عوام بی آر ٹی روٹ پر چڑھ دوڑے اورسکیورٹی اہلکاروں کی پٹائی لگادی۔ سکیورٹی اہلکار بے بس، مار کھاتے رہے، عوام نے اہلکار کی وردی بھی پھاڑ دی۔

ای پیپر-دی نیشن