• news

بڑے ریٹیلرز کو 31 اگست تک پی او ایس سے منسلک کر لیں،ایف بی آر

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)فیڈر ل بورڈ آف ریوینیو نے تمام بڑے ریٹیلرز کو یا ددہانی کرائی کہ ایف بی آر کے پی او ایس نظام کے ساتھ منسلک ہونے کی تاریخ 31 اگست ہے لہذا ایسے تمام بڑے ریٹیلرز جن کے ملک بھر میں چین سٹورز ہیں ان سب کے لئے لازم ہے کہ وہ 31 اگست تک اپنے تمام ریٹیل مراکز پی او ایس نظام کے ساتھ منسلک کر لیں۔

ای پیپر-دی نیشن