• news

یورپی یونین کا  بیلاروس بحران پر سربراہی ہنگامی وڈیو اجلاس آج ہو گا 

برسلز (اے پی پی) یورپی یونین  کے سربراہان کا بیلاروس بحران پر ہنگامی وڈیو اجلاس آج( بدھ) ہو گا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ملک بیلاروس میں صدارتی انتخابات کے دوران الیگزینڈر لوکاشینکو کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کے خلاف کئی روز سے مظاہرے جاری ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن