• news

سعودی عرب میں بغیر لائسنس  ڈرون کے استعمال پر سزا

ریاض (اے پی پی) سعودی عرب میں محکمہ شہری ہوابازی کے ترجمان ابراہیم الروسا نے کہا ہے کہ محکمے نے گذشتہ دنوں ڈرونز کے لیے ہزاروں لائسنس جاری کیے ہیں۔ پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر ایک برس تک قید اور ایک لاکھ ریال تک جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے ۔یا دونوں سزاؤں میں سے کسی ایک پر بھی اکتفا کیا جا سکتا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن