• news

مولانا امانت الرحمان عثمانی کا مرکزی جمعیت اہلحدیث میں شمولیت کا اعلان

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)ممتاز عالم دین اور نوجوان خطیب مولانا امانت الرحمان عثمانی نے مرکزی جمعیت اہلحدیث کے سربراہ علامہ پروفیسرساجد میر کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے جماعت میں شمولیت کا اعلان کیا۔ اس موقع پر امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث سٹی مولانا سعید کلیروی نے کہا ہماری جدو جہد کا مرکز اسلام اور پاکستان ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن