• news

پی ٹی آئی حکومت کے دو سال عوام پر قہر بن کر نازل ہوئے:مرزا خلیل 

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی)مرکزی رہنما پاکستان پیپلز پارٹی چیئرمین کشمیر کونسل جاپان مرزا خلیل بیگ نے تحریک انصاف کے 2سالہ دور اقتدار کو عوام کے وبال جان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کا دو سالہ عرصہ اقتدار عوام پر قہر بن کر نازل ہوا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن