رونالڈ کوئی مین بارسلونا فٹبال کلب کے نئے کوچ تعینات
لاہور(سپورٹس ڈیسک)بارسلونا فٹ بال کلب نے بد ترین شکست کے بعد رونالڈ کوئی مین کو نیا ہیڈ کوچ تعینات کر دیا ۔ ان کا دو سال کیلئے معاہدہ طے پایا ہے ۔ انہو ں نے 1989ء سے لیکر 1995ء تک بارسلونا فٹ بال کلب کی نمائندگی بھی کی تھی ۔