• news

وزیراعظم‘ وزیراعلیٰ کے استعفیٰ کے مطالبہ سمیت 7 قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور (خصوصی نامہ نگار) شدید گرمی اور حبس کا دورانیہ بڑھنے‘ یونیورسٹی آف میانوالی میں طالبات کو زیادتی کا نشانہ بنانے‘ ملاوٹ شدہ اور غیرمعیاری دودھ فروخت کرنے‘ وزیراعظم‘ وزیراعلیٰ کے مستعفی ہونے‘ تعلیمی بورڈز میں کنٹرولرز‘ سیکرٹریز کی تعیناتی میں تاخیر‘ محنت کش کی بیوی سے اجتماعی زیادتی کیخلاف تحاریک التواء اور مذمتی جبکہ محکمہ بلدیات کی آن لائن ایپ متعارف کرانے پر خراج تحسین پیش کرنے کے لئے قراردادیں پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن