• news

انڈیا میں فیس بک کی عہدیدار  انکھی داس کے خلاف مقدمہ

نئی دہلی(نیٹ نیوز)بھارت میں فیس بک کی جانب سے مبینہ تعصب کے حوالے سے شروع ہونے والا تنازع ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ہے۔اب چھتیس گڑھ کے ایک نیوز چینل کے صحافی آویش تیواری نے انڈیا میں فیس بک کی پبلک پالیسی ڈائریکٹر (جنوبی اور وسطی ایشیائ) انکھی داس کے خلاف ایف آئی آر درج کروائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن