• news

مانگا منڈی: ہسپتال کی ایمرجنسی میں سانپ گھس آیا‘ مریضوں‘ عملے کی دوڑیں 

مانگامنڈی ( نامہ نگار) سول ہسپتال مانگامنڈی کی ایمرجنسی وارڈ میں اچانک  سانپ داخل ہو گیا۔ جسکی وجہ سے مریضوں اور عملہ میں خوف و ہراس پھیل گیا اور سب نے ایمرجنسی وار ڈ سے دوڑیں لگا دیں۔ بعد میں مریضوں اور ہسپتال کے عملہ نے جرات کا مظاہرہ کرتے ہوئے سانپ  مارا۔ 

ای پیپر-دی نیشن