• news

تحصیل ہسپتال بورے والا میں خاتون نے بیک وقت 4 بچوں کو جنم دیا 

بورے والا(نامہ نگار)تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں خاتون نے بیک وقت چار بچوں کو جنم دیا،والدین خوشی سے نہال ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ایچ کیو ہسپتال میں چک نمبر 9L/164 کے رہائشی مسز ارسلان نے بیک وقت 4  بچوں کو جنم دیا جن میں 1 بیٹا اور 3 بیٹیاں شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن