• news

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران  عمران خان کے حق میں بھی نعرے 

اسلام آباد(اے پی پی)پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان کے حق میں بھی نعرے لگائے گئے۔ صدر مملکت کے خطاب کے دوران ایک حکومتی رکن نے ’’کون بچائے گا پاکستان۔ عمران خان، عمران خان‘‘ کا نعرہ لگایا جس پر حکومتی بنچوں کے ارکان نے بھرپور انداز میں ڈیسک بجا کر جواب دیا۔

ای پیپر-دی نیشن