• news

سیالکوٹ:دال چاول کھانے سے ایک خاندان کے5افراد کی حالت غیر

سیالکوٹ(نامہ نگار)نواحی گاؤں لنگڑیالی میں دال چاول کھانے سے ایک ہی خاندان کے5 افراد کی حالت غیر ہو گئی۔بتایا گیا ہے کہ قصبہ لنگڑیالی کے گھر میں دال چاول پکے ہوئے تھے جس کے کھاتے ہی 37سالہ ثنا اللہ، 27سالہ ذکااللہ،14سالہ عشاء ، 25سالہ عائشہ اور 65سالہ رضیا بی بی کی حالت غیر ہو گئی جنہیں ریسکیو اہلکاروں نے ہسپتال منتقل کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن