• news

جاتی امراء میں ارضی پر قبضے کیخلاف درخواست شہباز شریف مریم کے وکلاء نے وکالت نامے جمع کرا لئے ‘ جواب کیلئے مہلت مل گئی 

لاہور( اپنے نامہ نگار سے)  شریف فیملی کیخلاف جاتی امراء رائے ونڈ میں چار ہزار ایکڑ اراضی پر  قبضہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر شہبازشریف  صدر مریم نواز کے وکلاء نے وکالت نامہ جمع کروا دیا اور عدالت سے جواب داخل کرانے کی مہلت کی استدعا کی۔ عدالت نے جوب داخل کرنے کی مہلت دیتے ہوئے  سماعت 12 ستمبر تک ملتوی کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن