• news

نوشہرہ ورکاں: گھریلو حالات  سے تنگ نوجوان کی خودکشی

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ نوائے وقت) نوشہرہ ورکاں کے نواحی گاؤں ماڑی کوٹ کے رہائشی اکبر علی گوجر کے اٹھارہ سالہ بیٹے عمر فاروق نے گھریلو حالات سے تنگ آ کر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کر لی۔

ای پیپر-دی نیشن