• news

کارکنوں  کو فعال کرنے کیلئے تنظیم سازی وقت کی اہم ضرورت تھی:  عدنان اصغر ہنجرا

لاہور (پ ر)  مسلم لیگ (ن)  لاہور کے رہنما ممبر میڈیا کمیٹی چودھری عدنان اصغر  ہنجرا نے  کہا ہے کہ پارٹی کارکنوں کو متحرک اور فعال  کرنے کے لئے تنظیم سازی وقت کی اہم ضرورت تھی۔ اس لئے مسلم لیگ (ن)  نے پارٹی کی تمام تنظیم سازی  کا آغاز کیا ہر صوبائی حلقے کیلئے نئی  تنظیم سازی  کا آغاز کیا تاکہ متحرک اور فعال کارکنوں کو موقع دیا جائے اور و پارٹی کیل ئے اور میاں نوازشریف  اور میاں شہباز شریف  کا پیغام گھرگھر پہنچائے ہم مسلم لیگ (ن)  لاہور کے سینئر نائب صدر بننے پر سیف الملوک  کھوکھر‘ کرنل (ر)  مبشر جاوید‘ میاں محمد طارق‘ مہر اشتیاق غزالی سلیم بٹ کو مبارک باد پیش کرتے ہے۔

ای پیپر-دی نیشن