• news

بی جے پی ساتھ نہ دینے والے اداکاروں پر حملے کراتی ہے:  صحافی سواتی چترویدی نے مودی  کو آئینہ دکھا دیا

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) گلف نیوز میں بھارتی خاتون صحافی سواتی چترویدی نے مضمون لکھا ہے کہ  بھارتی حکمران جماعت  بی جے پی چاہتی ہے کہ ملک کے اداکار اس کا ساتھ دیں۔ ساتھ نہ دینے والے اداکاروں پر ٹرول سے  حملے کرائے جاتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن