• news

حکومت نے زیرالتواء انکم ٹیکس ریفنڈ جاری کرنیکا فیصلہ کر لیا 

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) حکومت نے زیرالتواء انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ایف بی آر اعلامیہ کے مطابق حکومت نے کرونا وباء کے تناظر میں کاروباری برادری کی سہولت کیلئے یہ فیصلہ کیا۔ طویل عرصے سے زیرالتواء انکم ٹیکس ریفنڈز جاری کرنیکا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن