• news

وزیر اعظم کے ساتھ ڈی جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی کی ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی سٹریٹجک پلانز ڈویژن لیفٹیننٹ جنرل ندیم ذکی نے ملاقات کی۔وزیراعظم عمران خان نے ایس پی ڈی کے کردار کو سراہا۔ ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔

ای پیپر-دی نیشن