• news

نواز شریف کی تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو جمع کرائیں: ڈاکٹر عدنان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نواز شریف کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کی باقاعدہ تصدیق شدہ میڈیکل رپورٹس اور سمریاں جمع کرائی گئی تھیں۔ لاہور ہائیکورٹ کے حکم پر میڈیکل رپورٹس پنجاب حکومت کو جمع کرائی گئیں۔ میڈیکل رپورٹس چار 21 دسمبر 2019 ء اور 13 ‘ 30 جنوری 2020 ء کو ‘ میڈیکل رپورٹس 12 فروری‘ 18 مارچ‘ 28 اپریل اور 26 جون 2020 ء کو بھی جمع کرائیں۔
 

ای پیپر-دی نیشن