• news

تبلیغی جماعت کرونا پھیلانے کی ذمہ دار نہیں: ممبئی  ہائیکورٹ

ممبئی (نوائے وقت رپورٹ)  ممبئی ہائیکورٹ نے تبلیغی  جماعت کے 29  ارکان پر کرونا وائرس پھیلانے کی ایف آئی آر منسوخ کر دی۔ جج نے  اپنے فیصلے میں کہا کہ مہاراشٹرا کی سیاسی حکومت کرونا وبا روکنے میں ناکام رہی۔  حکومت نے تبلیغی جماعت کو قربانی کا بکرا بنانے کی کوشش کی تبلیغی  جماعت کے ارکان کرونا وائرس کے ذمے دار ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن