• news

چودھری اختر رسول کی ہال آف فیم میں شمولیت پر ظہیرعباس کو مبارکباد

لاہور( سپورٹس رپورٹر ) سابق صدر پی ایچ ایف چوہدری اختر رسول کی ظہیر عباس کو آئی سی سی کی جانب سے ہال آف فیم میں شامل کیئے جانے پر مبارکباد دی۔ اختر رسول نے ٹیلی فون پر ایشین بریڈ مین ظہیر عباس سے رابطہ کیا اور انہیں ہال آف فیم ملنے پر مبارکباد دی۔ان کا کہنا تھا کہ ظہیر عباس کو یہ اعزاز بہت پہلے مل جانا چاہیئے تھا۔ پوری پاکستانی قوم کو ظہیر عباس پر فخر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن