• news

آٹھویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں (آج) دو میچوں کا فیصلہ ہوگا

ٹرینیڈاڈ(سپورٹس ڈیسک) آٹھویں کیریبیئن پریمیئر لیگ میں پیر کو ایک دن آرام کے بعد آج مزید دو میچ کھیلے جائیں گے۔ پہلے میچ میں سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس اور دفاعی چیمپئن بارباڈوس ٹریڈینٹسکی ٹیمیں آمنے سامنے ہوںگی۔ سینٹ کٹس اینڈ نیوس پیٹریاٹس کی قیادت رایاد ایمرٹ کریںگے جبکہ بارباڈوس ٹریڈینٹس کی ٹیم جیسن ہولڈر کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ دوسرے میچ میں جمیکا تلاواز کا مقابلہ گیانا ایمیزون واریئرز سے ہوگا۔ 

ای پیپر-دی نیشن