کوئی بھی میک اپ اندر کے غم کو چھپا نہیں سکتا، شائستہ لودھی
اسلام آباد(اے پی پی) اداکارہ شائستہ لودھی نے کہا ہے کہ خوشی بہترین میک اپ ہے۔ انہوں نے کہاکہ کوئی بھی میک اپ آپ کے اندر کے غم کو چھپا نہیں سکتا اس لیے خوشی بہترین میک اپ ہے جو آپ کے اندر ہو تو آپ کا چہرہ کھل اٹھتا ہے اور خوبصورت اور جاذب نظر دکھائی دیتے ہیں۔ انہون نے کہا کہ خوش رہیں اور خوشیاں بانٹیں۔