• news

مرکزی جمعیت اہلحدیث مصطفی آباد کا اجلاس 

مصطفی آباد/للیانی(نامہ نگار) مرکزی جمعیت اہلحدیث مصطفی آباد کا اجلاس قاری عنایت اللہ سلفی کی زیر صدارت ہوا،جس میں علما کرام کو نوٹیفیکیشن دیئے گئے اورمحرم الحرام کے حوالے سے اہم گفتگو بھی ہوئی، اجلاس میںزیرامارت حضرت مولانا شفیع ، زیرنظامت قاری محمد صدیق شاکر، زیرقیادت قاری عبدالرشید سلفی ، حافظ امتیاز ، قاری محمد عبداللہ ساجد نے شرکت کی ۔ 

ای پیپر-دی نیشن