• news

عمران کیخلاف ہرجانہ کیس‘ ہڑتال کے باعث وکلا پیش نہ ہوئے‘ سماعت 12ستمبر تک ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے)  ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل انجم کی عدالت نے شہباز شریف کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف دائر کردہ ہرجانہ کیس کی سماعت کرتے ہوئے وکلاء ہڑتال کے باعث عدالت میں وکلاء کے پیش ہونے پر سماعت بغیر کسی کارروائی کے 12 ستمبر تک ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن