• news

کراچی کے ڈاکٹر عبدالمالک سر درد بیماریوں کے سند یافتہ پہلے پاکستانی معالج بن گئے 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) کراچی کے ڈاکٹر عبدالمالک سر درد بیماریوں کے سند یافتہ پہلے پاکستانی معالج بن گئے۔ ڈاکٹر عبدالمالک نے یونیورسٹی آف کوپن ہیگن سے ہیڈیک ڈس آرڈر میں ماسٹرز کی ڈگری لی۔ ڈاکٹر عبدالمالک سے قبل پاکستان میں سردرد کے علاج کا کوئی مستند ڈاکٹر نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن