• news

بھارت کے غیر قانونی قبضے والے کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کی جائے: یشونت سنہا 

نئی دہلی (اے پی پی) بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق رہنما یشونت سنہا نے بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط مقبوضہ جموںوکشمیر کی  5اگست2019سے پہلے والی حیثیت اوربھارتی آئین کی دفعہ 370اور35Aکی بحالی کا مطالبہ کیا ہے جنہیں گزشتہ سال بھارتی حکومت نے منسوخ کردیاتھا۔ یشونت سنہا نے جو سابق بھارتی وزیر اورکنسرنڈ گروپ آف سٹیزنز کے رکن بھی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن