• news

دیپالپورـ: خاتون وکیل کے اغواکی تحقیقات کیلئے تفتیشی کمیٹی تشکیل 

اخترآباد (نامہ نگار)خاتون وکیل کے اغواء ہونے کی تحقیقات کیلئے تفتیشی کمیٹی تشکیل دیدی۔ پولیس ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے خصوصی طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرہسپتال دیپالپور کا دورہ کیا۔جہاں انہوں نے گذشتہ دنوں اغواء ہونے والی خاتون وکیل نسرین ارشاد ایڈووکیٹ کی عیادت کی۔

ای پیپر-دی نیشن