• news

زرعی قرضوں کا حصول آسان بنائیں گے‘ بنکوں کی مانیٹرنگ کر رہے ہیں: گورنر سٹیٹ بنک  

اسلام آباد (آن لائن/ صباح نیوز) گورنر سٹیٹ بنک آف پاکستان رضا باقر نے کہاکہ زرعی قرضوں کا حصول آسان بنائیں گے، زرعی شعبے کے قرضوں پر بینکوں کو مانیٹر کر رہے ہیں،  مالی سال2019-20 میں 1.3کھرب کے قرضے دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن