وفاق نے سندھ کو لاوارث چھوڑ دیا‘ کے الیکٹرک نے عوام سے بے وفائی کی: ناصر شاہ
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) وزیر اطلاعات سندھ ناصر شاہ نے کہا کہ صوبہ ملکی تاریخ کے بدترین مون سون سیزن کا سامنا کر رہا ہے۔ وفاق نے صوبے کو لاوارث چھوڑ دیا ہے۔ کے الیکٹرک نے کراچی کے عوام کے ساتھ بے وفائی کی۔