• news

اے ڈی بی200ملین ڈالر کا  روپے میں بانڈ جاری کریگا  حکومت پاکستان نے منظوری دیدی

 اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) اے ڈی بی200ملین ڈالر کا روپے میں بانڈ جاری کریگا، اے ڈی بی کے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے بانڈ کے اجراء کی منظوری دے دی ہے، اس کا مقصد مقامی کرنسی آپریشن کی مدد کرنا اور کیپیٹل مارکیٹ کو فروغ دینا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن