• news

لبنانی فٹبالر محمد احمد عتوی گولی لگنے سے زخمی

لاہور(سپورٹس ڈیسک ) لبنان کے فٹبالر محمد احمد عتوی سر میں گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگئے۔وہ بیروت دھماکوں میں جاں بحق افراد کی نماز جنازہ میں شریک تھے کہ اچانک اندھی گولی  سر میں لگی۔ جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہوگئے۔فٹبالر محمد احمد کی حالت تشویش ناک  ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن