• news

مستونگ : ٹریفک حادثہ، 4 فٹبالر جاں بحق

لاہور(سپورٹس ڈیسک) ضلع مستونگ میں کوئٹہ کراچی نیشنل ہائی وے پر ٹریفک حادثے کے نتیجے میں چار فٹبالر جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت عبد المجید، محمد عامر، نور محمد اور عبد الملک اور زخمیوں کی شناخت محمد وسیم کے نام سے ہوئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن