• news

ٹیسٹ چیمپئن شپ ‘پاکستان کی پانچویں پوزیشن 

لاہور(سپورٹس ڈیسک )آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان کی پانچویں پوزیشن ہے ۔ بھارت سہر فہرست ہے ۔ آسٹریلیا  دوسرے ‘انگلینڈ  تیسرے ‘نیوزی لینڈ چوتھے ‘پاکستان  پانچویں ‘سری  چھٹے ‘ویسٹ انڈیز ساتویں ‘جنوبی افریقہ آٹھویں اور بنگلہ دیش نویں نمبر پر ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن