• news

سوشل میڈیا کراچی میں بارشوں پر  جعلی خبروں، ویڈیوز سے بھر گیا  بھارت کے مگرمچھ شہر قائد پہنچ گئے 

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سوشل میڈیا کراچی میں بارشوں پر جعلی خبروں اور ویڈیوز سے بھر گیا۔ ایک ویڈیو میں بھارت کے مگر مچھوں کو کراچی پہنچا دیا گیا۔ ایک اور ویڈیو میں بنگلہ دیش کی مچھلیاں بھی ڈیم کے پاس  سے ملنے لگیں۔

ای پیپر-دی نیشن