• news

ترکی میں غیرقانونی طور پر  رہائش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر 

راولپنڈی (این ا ین آئی)ترکی میں غیرقانونی طور پر رہاش پذیر 30 پاکستانی ملک بدر کر دئیے گئے۔ ملک بدر کئے گئے پاکستانیوں کو ترکش ایئرلائن کی پرواز ٹی کے 710 کے ذریعہ اسلام آباد بھجوا دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن