• news

 چین نے جنگی مشقوںکیلئے مختص  بحیرہ جنوبی میں دو راکٹ داغے دیئے علاقے میں امریکی ڈرون داخل

بیجنگ(نیٹ نیوز)چین نے بحیرہ جنوبی چین میں درمیانے فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائل داغے ہیں۔ اخبار ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق یہ دونوں راکٹ اس سمندری حصے میں گرے، جو جنگی مشقوں کے لیے مختص ہے۔ قبل ازیں امریکا نے اسی علاقے میں جاسوس طیارے داخل کیے تھے۔ چین نے اسے ’اشتعال انگیزی‘ قرار دیتے ہوئے طاقت کا یہ مظاہرہ کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن