• news

 راجہ پرویزاشرف کے خلاف رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت جج کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی 

اسلام آباد(نا مہ نگار) احتساب عدالت کے جج اصغر علی کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف وغیرہ کے خلاف رینٹل پاور ریفرنس کی سماعت فاضل جج کی عدم موجودگی کے باعث ملتوی کر دی گئی۔جمعرات کو رینٹل پاور پراجیکٹ کے ریفرنس کی سماعت کے دوران فاضل عدالت کے جج چھٹیوں پر ہونے کے باعث سماعت بغیر کارروائی 15 ستمبر تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن