• news

دوسری شادی اجازت نہیں عدل کے ساتھ مشروط ہے، چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل

 اسلام آباد(وقائع نگار خصوسی)چیئرمین اسلامی نظریہ کونسل قبلہ ایاز نے کہا ہے کہ شریعت میں دوسری شادی سے متعلق عدل کی بات کی گئی ہے اجازت کی نہیں دوسری شادی اجازت نہیں عدل کے ساتھ مشروط ہے۔دوسری شادی کی اجازت  کا معاملہ بارہا اسلامی نظریاتی کونسل میں آیا ہے۔2013میں دوسری شادی  سے متعلق خواتین کی طرف سے سخت ردعمل آیا، دوسری شادی کے لئے  قانون ثالثی کونسل جاکر اہلیہ سے اجازت  لینے کا مجاذ ہوگاجمعرات کو انہوں نے کہا کہ۔ ۔قبلہ ایاز نے کہا کہ بعض معاملات قانون کے ذریعے درست نہیں ہوسکتے، ثالثی کی ضرورت ہوتی ہے، حق مہر کی ادائیگی پر قانون  اور شریعت دونوں راستے موجود ہیں انہوں نے کہا  کہ عائلی نظام میں تربیت کا بڑا عمل دخل ہوتا ہے، دوسری شادی کے لیے قانون ثالثی کونسل جاکر اہلیہ سے اجازت  لینے کا مجاذ ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن