ملک بھر میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کو مذہبی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا
اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)ملک بھر میں یوم ختم نبوت 7 ستمبر کو مذہبی جوش و جذبہ سے منایا جائیگا اس روز ملک بھر میں قادیانیوں کو کافر قرار دیا گیا مختلف مذہبی ,سیاسی جماعتوں کی جانب سے اس سلسلہ میں خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائیگا جبکہ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام تمام اضلاع میں ختم نبوتؓ کانفرنسز منعقد کرنے کیلئے بھی کہا گیا ہے تاکہ قادیانیوں کے بڑھتی ہوئی سرگرمیوں سے مسلمانوں کو آگاہ کیا جاسکے۔