• news

پشاور میں بی آر ٹی سروس  آج اور کل بند رہے گی

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) خیبرپی کے کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں 9 اور 10 محرم الحرام کو بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) سروس بند رہے گی۔ ٹرانس پشاور کے ترجمان کے مطابق نویں اور دسویں محرم الحرام کو بی آر ٹی بس سروس عارضی طور پر بند رہے گی۔

ای پیپر-دی نیشن