• news

کیس میرے دائرہ اختیار میں نہیں، ایڈیشنل سیشن جج تاندلیانوالہ، خواجہ آصف کیخلاف توہین مذہب کی درخواست خارج 

ماموں کانجن(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج تاندلیانوالہ نے لیگی ممبر قومی اسمبلی وسابق وزیر دفاع خواجہ آصف کے خلاف توہین مذہب کی درخواست خارج کردی ہے، فیصلہ میں لکھا کہ پٹیشنر نے آصف کی قومی اسمبلی کے9جولائی کے اجلاس میں مبینہ طور پر کی گئی، توہین مذہب اور توہین قران کے حوالہ سے درخواست کے ساتھ کسی مفتی کا فتویٰ نہیں لگایا۔

ای پیپر-دی نیشن