• news

ہیکرز نے سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بنک اکائونٹ کا صفایا کردیا

لاہور(آئی این پی) سابق گلوکارہ رابی پیرزادہ کے بینک اکائونٹ کا ہیکرز نے صفایا کردیا۔رابی پیرزادہ نے بتایا مری میں جب انہوں نے اے ٹی ایم کارڈ استعمال کیا تو پتہ چلا ان کے اکائونٹ میں بیلنس صفر ہے۔

ای پیپر-دی نیشن