تحریک انصاف نے آمدن ، اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع کرادیں
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے قوانین کے تحت اپنی آمدن و اخراجات کی دستاویزی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرادیں مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری پاکستان تحریک انصاف واحد سیاسی جماعت ہے ۔